المدة الزمنية 1:12

انسپکٹر محمد نواز ورک کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی | احد منیر کاہلوں | جوش نیوز ننکانہ صاحب

بواسطة JOSH NEWS HD
84 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2021/10/01

انسپکٹر محمد نواز ورک ڈی ایس پی کے عہدے پر پروموٹ بھلوال ضلع سرگودھا میں ڈی ایس پی کا چارج سنبھالیں گے ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار اور ایس پی انوسٹی گیشن کی جانب سے رینک لگاۓ گۓ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا رپورٹ احد منیر کاہلوں ڈویژنل بیورو چیف جوش نیوز ننکانہ صاحب

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1