المدة الزمنية 10:56

FIA Past Solved Papers Last Few Years Mcqs with Ans For NTS PCS FPSC CSS PTS OTS CTS UTS

3 178 مشاهدة
0
65
تم نشره في 2018/12/20

ایف آئی کے کے سابقہ سالوں کے پیپرز جن کے سوالات کو حل کرکے یہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔۔ سابقہ پیپرز کے دو بڑے فوائد ہوتے ہیں۔ نمبر 1 یہ کہ طالب علم کو یہ آئیڈیا ہو جاتا ہے کہ ایف آئی اے کے پیپرز میں سوالات کس طرح کے آتے پیں ان سوالات کی نوعیت کیا ہوتی ہے اور پیپرز کیلئے کس طرح کے سوالات تیار کئے جائے۔ نمبر 2 پے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اکثریت پیپرز میں دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ تر سوالات سابقہ پیپرز میں سے آتے ہیں۔ تو آپ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 6