المدة الزمنية 2:2

Wadi al Aqeeq Madina | وادی العقیق مدینہ

بواسطة wajih 18
493 مشاهدة
0
206
تم نشره في 2023/01/05

Asslam o alikum I’m wajih ul haasan وادی العقیق / میقات ذوالحلیفہ مدینہ شریف حج و عمرہ زائرین جب مدینہ شریف سے واپس بذریعہ بس یا کار مکۃ المکرمہ کیلئے روانہ ہوتے ہین تو بس والے 17 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد اپنا پہلا سٹاپ میقا ت ذوالحلیفہ کے مقام پر کرتے ہیں۔ میقات ذوالحلیفہ کو اہل مدینہ کے لوگ " میقات مدینۃ المنورہ / ميقات اهل المدينه بھی بولتے ہیں۔میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کی نیت کرکے دوبارہ مکۃ المکرمہ کیلئے بسوں میں بیٹھ جاتے ہیں۔ جب بس روانہ ہوتی ہے تو سامنے جو ویو یا نظارہ ہوتا ہے وہ وادی العقیق کا نظارہ ہوتا ہے۔ احادیث میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ عقیق ایک مبارک وادی ہے ۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ وادی عقیق ایک مبارک وادی ہے۔ صحیح البخاری میں عمر بن الخطاب کی اتباع پر ایک حدیث موجود ہے جس نے کہا: میں نے خدا کے رسول کو سنا ، رات کو اس کی رحمت نازل ہوئی ، وہ میرے رب کی طرف سے آیا ، اور اس نے کہا: اس مبارک وادی میں نماز پڑھو۔ عمر بن الخطاب کے دور میں مسجد نبوی کی سرزمین عقیق کی سرزمین سے باریک بجری سے ڈھکی ہوئی تھی۔مسجد ذوالحلیفہ کی دیوار نمبر 1۔ دیوار کے باہر 1 نمبر درج ہے، اس طرف ایک بند ہے پانی سے بچاؤ کیلئے، اس بند پر چڑھنے کے لئے ایک چوڑی سیٹرھی بھی ہے، اس بند پر کھڑے ہوکر آپ کو وادی عقیق کا اور اردگرد کا خوبصورت ویو عکس بند کرنےکا موقع مل سکتا ہے۔۔ اللہ سُبحانہ تعالیٰ سب کو میقات ذوالحلیفہ سے احرام باندھنے کی سعادت عطا فرمائے، اور وادی عقیق کی زیارت نصیب فرمائے، آمین۔ #wadiaqeeq #madina #ziyarat #waji

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 68