المدة الزمنية 2:50

Amaal e Roz e Arafa | Arafah ke din ke amaal | روز عرفہ کے اعمال

بواسطة Sabeel Media
9 521 مشاهدة
0
901
تم نشره في 2020/07/31

#SabeelMedia #Arafa #Amaal روز عرفہ کے اعمال روز عرفہ یہ روز عرفہ ہے اور بہت بڑی عید کادن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیا گیا یہی وہ دن ہے جسمیں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کواپنی اطاعت وعبادت کی طرف بلایاہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود وسخا کا دستر خوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دہتکارا گیا اور زلیل وخوار ہوا ہے ۔ روایت ہے کہ امام زین العابدین نے روز عرفہ ایک سائل کی آواز سنی جو لوگوں سے خیرات مانگ رہا تھا آپ نے فرمایا :افسوس ہے تجھ پر کہ آج کے دن بھی تو غیر خدا سے سوال کررہا ہے حالانکہ آج تویہ امید ہے کے ماوں کے پیٹ کے بچے بھی خداکے لطف وکرم سے مالامال ہو کر سعید وخوش بخت ہوجائیں گے اس دن کے اعمال 1۔ زوال سے پہلے غسل کرے 2۔ شیخ کفعمی اپنی کتاب مصباح میں لکھتے ہیں کہ اس دن روزہ رکھنے کا بہت ثواب ہے اس شخص لے لئے جسے دعا عرفہ پڑھنے میں کمزوری نہ ہو۔ 3۔ اس دن امام حسینؑ کی زیارت پڑھے روایت میں ہے کہ آج کے دن امام حسینؑ کی زیارت پڑھنا ہزار حج، ہزار عمرہ اور راہ خدا میں ہزار مرتبہ جہاد کرنے سے زیادہ افضل ہے۔ مفاتیح الجنان سے آپ امام حسین کی کسی بھی زیارت مطلقہ کو پڑھ سکتے ہیں۔ ڈسکرپشن میں اس زیارت کی لنک موجود ہے۔ 4۔ نماز ظہر و عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھے جسکی نیت اس طرح کرے(نماز میں پڑھتا ہوں/ پڑھتی ہوں روز عرفہ کی قربۃ الی اللہ) اس نماز کی پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ توحید پڑھے اور دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ کافرون پڑھے۔ 5۔ نماز عصر کے بعد دعائے عرفہ پڑھنے سے پہلے کھلے آسمان کے نیچے دو رکعت نماز پوری توجہ اور خضوع و خشوع کے ساتھ پڑھے(اسکی نیت اس طرح کریں: دورکعت نماز میں پرھتا ہوں/ پڑھتی ہوں اعمال روز عرفہ کی قربۃ الی اللہ) اور اپنے پروردگار کی بارگاہ میں اپنے تمام گناہوں کا اعتراف کرے تاکہ اسکے سارے گناہ معاف ہوجائیں اور اسے میدان عرفات میں حاضر ہونے کا ثواب مل سکے۔ اسکے بعد دعائے عرفہ پڑھے۔ 6۔ صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 47 پڑھیں۔ ڈسکرپشن میں اس دعا کی لنک موجود ہے ... Sahife Sajadiye Dua 47: http://duas.org/mobile/sahifasajjadia-dua47-day-of-arafah.html Dua Asharat: http://www.duas.org/mobile/dua-asharaat.html 👇🏼 Sabeel Media ko support karne ke liye hamse raabta karen. 1⃣ Patreon👇🏼 http://Patreon.com/SabeelMedia 2⃣ PayTm👇🏼 PayTm No: 9711547865 3⃣ Google Pay +918454046678 4⃣ Net Banking👇🏼 Bank Account Name: SABEEL WELFARE FOUNDATION Bank Account Number: 921020015945969 (All are Numbers) Bank Name: Axis Bank IFSC code: UTIB0000395 Branch Name: MIDC ANDHERI BRANCH ---------- 1. Must watch and share with your friends and relatives. Sharing knowledge gives sawaab. 2. Is video ko zyada se zyada logon se share karen. 3. Is video clip ke baare mein apke comments zaroor likhen.. --------------- Join us on social media by following links: https://Instagram.com/SabeelMedia.in /SabeelMedia_in https://wa.me/918928514110 https://Fb.com/SabeelMedia.in https://t.me/Sabeelmedia_in media.sabeel@gmail.com

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 34