المدة الزمنية 16:28

Kiya khane se pehle ya bad me meetha khana sunnat hai Mufti Ahmad arshad khan hafiz Danish Masail

بواسطة Dare Arqam
401 مشاهدة
0
54
تم نشره في 2020/09/29

29 September 2020 Daily Q & A session Mufti Ahmad Arshad khan 1 کیا کھانے سے پہلے یا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے? 2 عمرہ کے طواف کے دوران حجر اسود کا بوسہ لینا کیسا ہے؟ 3 تہجد کا افضل وقت کونسا ہے سونے سے پہلے یا سونے کے بعد؟ 4 مطلقہ عورت عدت کہاں گزاریگی اور اس کا خرچہ کس کے ذمہ ہوگا؟ 5 زایان کے کیا معنی ہیں؟ 6 کیا خلیرے یعنی خالہ زاد بھائی کی بیٹی سے شادی کر سکتے ہیں؟ 7 پنچ وقتہ نمازوں کے اوقات؟ 8 شوہر تین طلاق کے بعد انکار کررہا ہے تو کیا حکم ہوگا؟ 9 سودی کاروبار والے کی دعوت قبول کرنا ؟ 10 مسافر امام کے پیچھے مقیم کی نماز ادا کرنے کا طریقہ You can write your question in the comment box for more information Or WhatsApp on 6397479144/9910461914 Jazak-ALLAH مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء /watch/EflsnjrCQ-aCs Molana Kaleem sb siddiqui about Dare arqam youtube channel دارِ ارقم یوٹیوب چینل کے بارے میں داعئ اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب کے تأثرات Dare arqam youtube channel link 👇👇👇👇👇 /channel/UCs_Dl26Cu4bLAkoCazGPt5Q بیانات ، تفاسیر اور دینی، شرعی، اور فقہی مسائل سننے کیلئے آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون کو پریس کرنا ہرگز نہ بھولیں تاکہ ہماری ہر نئ ویڈیو سب سے پہلے آپ کو مل سکے اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک Like کریں اور افادہ استفادہ کی غرض سے دوسرے دینی بھائیوں کو Share کریں یہ ہم سب کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا Follow Mufti Ahmad Arshad khan on social media platforms Instagram = https://www.instagram.com/ah_madkhan/ Fb page = https://www.facebook.com/MuftiAhmadkhanofficial/ YouTube = /channel/UCs_Dl26Cu4bLAkoCazGPt5Q Twitter = https://twitter.com/AHMADKH44162418?s=09 Telegram = https://t.me/ahmad7351

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 43
  • @
    @kamran627aliمنذ 3 سنوات Sukriya hazrt Allah pak apko salamt rakke
  • @
    @arizkhan3593منذ 4 سنوات Bahtareen intikhaaab sawaalat ka .
    Mashaallah bahot khoob..
    Mufti sahab
  • @
    @shaikh6240منذ 4 سنوات Masha Allah bhut khoob Allah Hume amal ki tofeeq ata farmaye
  • @
    @mdfaraheemhusaini3810منذ 4 سنوات Asslamu Alykum wrahmtullahi wbrakatuhu hazrat mufti Sahab hazrat Sheba ibne Hashim thaa
  • @
    @zaidansari661منذ 4 سنوات موبائل، میں قرآن رکھنا کیسا ہے؛
    ؛بغیر وضو کے چھونا کیسا ہے؛
    ولی الرحمٰن بستوی متعلم مدرسہ نورالعلوم
    1
  • @
    @maazkhan8038منذ 4 سنوات مفتی محمد جانور کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے
    ؟
    Maaz bin Arshad London se
  • @
    @taleemkiduniya1005منذ 4 سنوات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا جان کا اصل نام ،، شیبة الحمد ،، تھا ،،
    محمد سعود عالم نانگلوئی
    1
  • @
    @aazadqasmi6369منذ 4 سنوات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادہ عبدالمطلب کا اصل نام شیبت الحمد تھا، ،،محمد آزاد باغپتی، ،، 1
  • @
    @zaidansari661منذ 4 سنوات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےدادا عبد المطلب کا اصل نام؛ شیبت الحمد تھا؛
    ولی الرحمٰن بستوی؛ متعلم مدرسہ نورالعلوم؛
  • @
    @Islamicwords312منذ 4 سنوات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبد المطلب کا اصل نام (شیبت الحمد) تھا
    راشد انور بن محمد مجاھد
  • @
    @moinulislamofficialchannel5131منذ 4 سنوات حضور نبی اکرم ( ص) کا دادا عبدالمطلب کا اصل نام شیبت الحمد تھا. معین الاسلام بن مولانا دلاور حسین صاحب. ارریا بہار 2
  • @
    @aasmohammad187منذ 4 سنوات اپنے موبائل یعنی واٹشف پر شعر و شاعری کا اشٹیٹس لگانا جائز ہے یا نہیں آس محمد تھانوی
  • @
    @islamibaate8664منذ 4 سنوات السلام عليكم حضرت عشاء کی واجب میں دعاے قنوت پڑھے بغیر رکوع مے چلا جاۓ رکوع کی تسبیح پڑھنے سے پہلے یاد آ جاۓ کہ دعاے قنوت نہیں پڑھا تو کیا کرے وضاحت فرماۓ:::::شیخ اکرم maharashtra 1
  • @
    @aaynkhan9724منذ 4 سنوات کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں یابسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں یابسم اللہ وعلیٰ برکت اللہ
    اور حدیث کی کتاب کا حوالہ بھی بتادیں نوازش ہوگی
    1
  • @
    @bhurwakhan9149منذ 4 سنوات Agar koyi Muslim Hindu Muslim dange m mara jaata h to Kiya wo jannati ho jayega.
  • @
    @aaynkhan9724منذ 4 سنوات طواف کرتے کرتے کیا رکن یمانی کو چوم سکتے ہیں یا نہیں
    مفتی شبیر صا حب نے ایضاح المنا سک میں لکھا ہے طواف کرتے ہوئے خانۂ کعبہ کی طرف سینۂ اور پیٹھ کر نے سے طواف ٹوٹ جائے گا یہ مسءلہ حج عمرہ کے طواف کا ہے یا نفلی طواف کا بھی ہے اور رکن یمانی کا چومنا بھی ثابت ہے لیکن اگر طواف کرتے وقت چومیں گے تو کیا طواف ٹوٹ جائے گا ....وسعت
  • @
    @arizkhan3593منذ 4 سنوات Mufti sahab Allah aapk is channel ko ummat ki hidaayat ka zareeaa banaae 1
  • @
    @maazkhan8038منذ 4 سنوات مفتی صاحب مور اور سانپ کو جنت سے کیوں نکالا؟
    Maaz bin Arshad
    London se
  • @
    @bhurwakhan9149منذ 4 سنوات 1 sawal or h aaj Kal Muslim ko pakad kar. Jy Siri raam bol ne ko kaha jata h or os ko maar Diya jata h Kiya wo msulim zannt m jayega. Chahe os n bohut gunha kar rakha Ho 1
  • @
    @aaynkhan9724منذ 4 سنوات طواف کرتے کرتے کیا رکن یمانی کو چوم سکتے ہیں یا نہیں
    مفتی شبیر صا حب نے ایضاح المنا سک میں لکھا ہے طواف کرتے ہوئے خانۂ کعبہ کی طرف سینۂ اور پیٹھ کر نے سے طواف ٹوٹ جائے گا یہ مسءلہ حج عمرہ کے طواف کا ہے یا نفلی طواف کا بھی ہے اور رکن یمانی کا چومنا بھی ثابت ہے لیکن اگر طواف کرتے وقت چومیں گے تو کیا طواف ٹوٹ جائے گا ....وسعت