المدة الزمنية 6:10

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی زوالفقار قائم خانی صاحب پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 M1 کی لائن کےدیرینہ پر

139 مشاهدة
0
1
تم نشره في 2021/02/22

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری زوالفقار قائم خانی پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں بلک کی لائن سے سیوریج اُورفلو ہونے کی وجہ سے لوگوں کے گھروں سے پانی باہر آرہا ہے جس کے معطلق رہایشوں نے آپکو آگاہ کیا اور اس مسلے پر آپ نے وزیرے اعٰلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حُسین شاہ اور کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی، ایم ڈی واٹر بورڈ کو بھی آگاہ کیا آپنے وڈیو پیغام میں اور عوام کو یقین دلایا کے آپکے مسائل کا حل صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی کرے گی.

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0