المدة الزمنية 2:7

ماہ میلاد کی مبارک باد دینا Mahe Milad Ki Mubarak Baad Dena

95 مشاهدة
0
23
تم نشره في 2021/10/07

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں قربان اے ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہیں۔ تمام عاشقان ماہ میلاد کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو کہ اس مہینے میں میرے اور آپ کے پیارے آقا آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی۔اس مہینے میں کسی شخص کو مبارکباد دینے سے جنت واجب نہیں ہوتی۔ہاں اس مہینے کی خوشی کی مبارکباد ضرور دینی چاہیے۔ #MuhammadFarhal #MaheMilad #MubarakBaad

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1