المدة الزمنية 2:42

میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے بجٹ تنخواہوں معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال

بواسطة 247 News World
28 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2023/07/15

میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن ہارون آباد نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے وفاق اور دیگر صوبوں کے برعکس معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال تیسرے روز میں داخل،احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی،ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا *آئیے دیکھتے ہیں ہمارے سٹی رپورٹر راؤ احمد حسن سعیدی کی رپورٹ Community News about culture, Politics, and events

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0