المدة الزمنية 32:00

ھدایةالنحو درس (٢٩)الخاتمة فی التوابع

بواسطة paigam e Azmat raza
1 018 مشاهدة
0
28
تم نشره في 2021/08/08

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ امید کہ آپ بخیر ہوں گے۔۔۔ آپ کا یہ چینل پیغام عظمت رضا آپ کے ساتھ پیش آنے والے روزمرہ کے مسائل کے حل کےلئے وجود میں آیاہے دارالعلوم جامعا ت کھلے نہیں ہیں اور آن لائن پڑھائی چالو ہے میں نے سوچا میرے بچیوں کو بھی فائدہ ہو جائے اور آپ کو بھی فائدہ ہو جائے اس لیے میں نے یوٹیوب میں پڑھانے کا سسٹم چالو کیا ہے آپ اس سے مکمل فائدہ اٹھائیں میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو علم نافع عطا فرمائے آمین۔ لیکن ساتھ میں گزارش ہے کہ ابھی تک اگر آپ نے میرا چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے تو سبسکرائب کریں بیل آئیکن ضرور دبا دیں تا کہ ہر ویڈیوز آپ کے پاس پہنچ جائے اور شیئر کریں لائک کریں دوست احباب کو بھیجیں تاکہ اس سے سب فائدہ اٹھا سکیں ۔ آپ کا خیر اندیش۔ ۔۔محمد عظمت رضا رضوی نظامی شیخ الحدیث جامعة الرضا فاطمۃالزھرا اون سورت گجرات

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 21