المدة الزمنية 10:9

Urdu Qaumi Zaban ka Din | Hamari Qaumi Zuban Urdu | فروری ۲۵ ۔ اردو قومی زبان کا دن

بواسطة Saqi Urdu
1 667 مشاهدة
0
76
تم نشره في 2021/02/25

امید صبح، کرب آگہی اور ساقی اردو پیش کرتے ہیں فروری ۲۵ ۔تہترواں(۷۳) اردو قومی زبان کا دن Umeed e Subha, Karbe Aagahi Urdu Poetry and Saqi Urdu present Hamari Qaumi Zuban Urdu 25th February - 73rd Urdu Qaumi Zaban ka Din فروری 25 1948 کو اردو قومی زبان کا دن قرار دیا گیا. تب سے لیکر ابتک ہر سال 25 فروری کے دن کو اردو کے قومی زبان ہونے کے حوالے سے مختص ہے انسان کا شاید سب سے بڑا تخلیقی کارنامہ زبان ہے ۔۔۔ ہم دراصل زبان کے ذریعے اپنی ہستی کا اور اس رشتے کا اقرار کرتے ہیں جو انسان نے کائنات اور دوسرے انسانوں سے قائم کر رکھے ہیں۔ انسان کی ترقی کا راز بھی بہت کچھ زبان میں پوشیدہ ہے کیونکہ علم کی قوت کا سہارا زبان ہی ہے اردو زبان کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ہندی ، فارسی اور عربی کی تمام آوازیں موجود ہیں۔ اردو کے حروفِ ہجا ان تینوں زبانوں کے حروفِ ہجا سے مل کر بنے ہیں۔ ۔۔۔ اس زبان میں دوسری زبانوں کے لفظوں اور محاوروں کو اپنانے کی بڑی صلاحیت ہے۔ ۔۔۔ اردو کا رسم الخط ابتدا سے فارسی ہے۔ * اردو زبان کو انیسویں صدی کی ابتدا تک ہندی ، ہندوی ، دہلوی ، ریختہ ، ہندوستانی ، دکنی اور گجراتی غرض مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا تھا۔ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے، پاکستانیوں کی صرف 7.57٪ آبادی ہی مادری زبان اردو رکھتی ہے،لیکن تعلیمی سطح پر، ذرائع ابلاغ میں اور تجارتی لین دین میں اردو کا ہی استعمال کیا جاتا ہے اس طرح اردو بولنے والوں اور سمجھنے والوں کی اکثریت ہے۔ یہ اپنے آپ میں ملک کے ثقافتی اور سماجی ورثے کے ایک وسیع ذخیرے کی حامل ہے۔ #Urdu #Qaumi #Zaban #UrduQaumiZabanKaDin #HamariQaumiZaban #UrduPoetry, #KarbeAagahi #Umeed_e_Subha #SaqiUrdu #اردو_قومی_زبان_کا_دن #اردو #ساقی_اردو

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 53
  • @
    @khanicuisineandvlogs5204منذ 3 سنوات بہت خوب زبردست ماشاءاللہ بہت تہذیب والی زبان ھے 1
  • @
    @CookingWithQsBajiمنذ 3 سنوات ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کاوش ہے آپ تینوں کی میری پیاری زبان ہے اردو 1
  • @
    @mypassionmyhobbies8593منذ 3 سنوات واہ واہ بہت خوب بُہت ہی اعلیٰ زبردست ۔ واقعی دل کو چھو لینے والا بیان ۔ واقعی روح میں اتر جانے والا بیان ۔ بُہت بُہت شکریہ یہ ویڈیو بنانے کا اللہ پاک ہماری زبان کو قائم o دائم رکھے۔ امین۔ 1
  • @
    @zauqeshayari3861منذ 3 سنوات MashALLAH well explained. Stay blessed new friend
  • @
    @KhurramVlogDubaiمنذ 3 سنوات ماشاءاللہ آپ سب نے بہت اعلٰی کام کیا ہے
  • @
    @umeedg8298منذ 3 سنوات نہایت عمدہ کوشش اردو کے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ۔ 2
  • @
    @TravelWithAdiمنذ 3 سنوات Aj urdu k baray main bhout kuch jana ay ka mouqa mila. Aur mjy hairaat hovi k Pakistan ki sirf 8 percent abadi urdu ko madri zuban k tour pr use krti ha. id="hidden3" class="buttons"> Yes we are proud that we can speak urdu. Beautiful poetry lot of love for your Urdu Channel. Best Wishes ....وسعت 1
  • @
    @everydayahsanمنذ 3 سنوات Great video
    Our national language is Urdu so we have to be perfect in this language.
    May ALLAH bless you all with good health n wealth✌
    1
  • @
    @BikhriSochainمنذ 2 سنوات Bht khoob g great information stay blessed awesome work keep doing this ❣️ 1
  • @
    @KhurramVlogDubaiمنذ 3 سنوات میری پہچان میری زبان دنیا کی سب سے سائشتہ اور باعزت زبان میری زبان اردو 1
  • @
    @abidirshadbhattiمنذ 3 سنوات boaht achi aapki ye video sound background acha lga mje 1
  • @
    @NajmakiRasoiمنذ 3 سنوات Masha Allah zabr dst information bhi Khush rhin amin jari h jo znan Pa urdu 1
  • @
    @lifestylewithqueen8929منذ 3 سنوات V nice
    New friend
    . . . . . . . lifestyle with Queen
    1
  • @
    @nusratshahidofficial9241منذ 3 سنوات ماشا الل بہت خوب۔ اچھی کاوش ہے الل آپ کو سلامت رکھے آمین ۔
    میرے بچو ں میں ساری عاد تیں مو جود ہیں میری
    تو پھر ان بد نصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی
    1
  • @
    @TravelWithAdiمنذ 3 سنوات Aj urdu k baray main bhout kuch jana ay ka mouqa mila. Aur mjy hairaat hovi k Pakistan ki sirf 8 percent abadi urdu ko madri zuban k tour pr use krti ha. id="hidden7" class="buttons"> Yes we are proud that we can speak urdu. Beautiful poetry lot of love for your Urdu Channel. Best Wishes ....وسعت 1
  • @
    @TravelWithAdiمنذ 3 سنوات Aj urdu k baray main bhout kuch jana ay ka mouqa mila. Aur mjy hairaat hovi k Pakistan ki sirf 8 percent abadi urdu ko madri zuban k tour pr use krti ha. id="hidden11" class="buttons"> Yes we are proud that we can speak urdu. Beautiful poetry lot of love for your Urdu Channel. Best Wishes ....وسعت 1