المدة الزمنية 3:41

Aapka Pyar Hadd Say Ziada Chahay | Wazifa To Attract Your Lover | پیا ر حد سے زیادہ چاہے

بواسطة Nimko TV
37 965 مشاهدة
0
789
تم نشره في 2018/07/19

یہ عمل کریں اور محبوب کو اپنے پیا ر میں پاگل بنائیں۔ کبھی کبھی ایسا ہو تا ہے کہ آپ جسے چا ہتے ہیں اُس کی طر ف سے آپ کو ویسا ریسپانس نہیں ملتا۔ آپ کو لگتا ہے کہ دوسرا شخص آپ کو نظر انداز کر رہا ہے۔تو ایسی صو ر تحال میں اگر دوسرے شخص کو اُ س کے منہ پر یہ بات کہ دیں تو بعض اوقات اپنی ہی بے عزتی محسو س ہو تی ہے کہ جیسے ہم اُس سے محبت کی بھیک مانگ رہے ہیں یا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ دوسرا شخص اس بات کو اچھا محسو س نہ کرے اور یہ سوچے کہ اُس کی محبت پر شک کیا جا رہا ہے۔ تو پھر ایسی صور تحال میں بجا ئے اس کے کہ اُ س سے بات کی جائے (ویسے تو بات کرنے میں حر ج بھی کو ئی نہیں) ، کوئی عمل کر لینا اکثر بہتر ہی ہوتا ہے۔ آپ کا کام بھی ہو جاتا ہے اور بات منظر عام پر بھی نہیں آتی۔ اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسی صو ر تحال ہے تو پھر بغیر کوئی وقت ضا ئع کیے ہو ئے آپ اس عمل کو شرو ع کر دیں انشا ءاللہ آپ کا پیار حد -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- Subscribe: /channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw Facebook: https://fb.com/nimkotv --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- _____// More Videos \\_____ پسند کی شادی میں رکاوٹوں کا مکمل حل /playlist/PLdBxngFlffldCndO1Y6Pz6q1dQG7U89fK آپ کی شادی کس سے ہو گی، خود دیکھ لیں /watch/8rOo0AQ6HOt6o پسند کی شادی /watch/kD3P1JzYrjBYP محبت کے لئے کئے گئے جادو کی نشانیاں /watch/kIsa9zOiICQia شادی کریں اپنے محبو ب سے /watch/Y9E0z9wlhYgl0 پسند کی شا دی ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/shpj_BYITr4Ij شادی کب ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/8q-wcFJWXT9Ww شادی ذات برادری میں ہو گی؟ خود دیکھ لیں /watch/k3_PrVJIQlHIP منگنی نہیں ٹو ٹے گی /watch/A2jbkG44fWg4b خاوند آپ کا دیوانہ /watch/8JXcWpDsglTsc شوہر کا غصہ ختم /watch/M4fCqFdv-KmvC بیوی آپ کی دیوانی /watch/ouA2zNl0TME02 ہر کو ئی آپ کو چاہے /watch/8v_u2kQFXtpFu محبوب کا غصہ ختم /watch/Egc1XrPQxKxQ1 جو چاہیں، منوا لیں /watch/MPGtP37yJejyt بگڑے رشتے کا حل /watch/IsekY3XpVvZpk ہا ں میں تم سے شادی کروں گا /watch/orKTbaCVN2iVT عورتوں کے لئے گھر میں عزت پانے کا مجرب عمل /watch/MEnmwHUZrbmZm دونو ں کے ستارے ملتے ہیں؟ خود دیکھ لیں /watch/shu3xO_gtM7g3

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1026