المدة الزمنية 6:54

Mother and Two Sons in Urdu - Stories in Urdu and Hindi - Hindi Story ماں کی خدمت کی تاریخی کہانی

بواسطة ShahzadFunTV
197 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2017/11/13

Hello to everybody, In this video, you can listen to a moral and wonderful story about one mother and his two sons. In this story, you can see that how eagerly two sons want to keep their mother with them. This a love and respect competition between two brothers. Nowadays, Hindi and Urdu speaking people are living in all over the world especially in Pakistan and India. In India, Urdu is called Hindi. But many things are similar in Hindi and Urdu, especially in spoken language. So, I hope you will enjoy the story if you can understand Hindi or Urdu language. Please subscribe my channel so that you can get more interesting Urdu and Hindi Stories. Thanks You can also check some good videos on my other Social Media Channels. Facebook : https://www.facebook.com/shahzadfuntv Linkedin : https://www.linkedin.com/in/shahzadfuntv/ Google + : https://plus.google.com/u/0/100535510978712940958 Dailymotion : http://www.dailymotion.com/naqqarkhanamein Twitter : https://twitter.com/shahzadfuntv Youtube : Shahzad Academy /channel/UCpp36XwlCtvMDH2JMVQca9A/videos ShahzadFunTV /channel/UCZuEYU18Iw36KkDEimAj9zA/videos Instagram: http://www.instagram.com/shahzadfuntv تمام دوستوں کو مُحبّت بھرا سلام دوستو! آج کل اگر ایک طرف انٹرنیٹ فضول ، بیہودہ اور اخلاق سے عاری ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے تو دوسری طرف کم علم حضرات مذہب اور تاریخ کے نام پر جھوٹ ، فریب اور محض مفروضوں پر مبنی اسلامی اور تاریخی کہانیوں کو خوب بڑھا چڑھا کر بطور سچ پیش کرتے ہیں حالاں کہ ان میں سے بہت سی اسلامی اور تاریخی ویڈیوز کا عقل ، حقیقت اور صحیح تاریخ سے دُور دُور تک کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوتا یعنی ان ویڈیوز میں بہت ساری باتیں نہ صرف یہ کہ حقائق کے سراسر منافی ہوتی ہیں بلکہ بعض اوقات انہیں سُن کر یا پڑھ کر ایسی ویڈیوز بنانے والوں کی جہالت پر بے حد افسوس ہوتا ہے۔ ایسے بدترین حالات میں جب جھوٹ کی چکاچوند نے اکثر قارئین اور ناظرین کو متاثر کیا ہوا ہے ، میری یہ بھرپور شعوری کوشش ہوتی ہے کہ جھوٹے ، لغو اور فرضی قصّوں سے عوام الناس کو گمراہ کرنے کی بجائے کسی بھی چُنیدہ موضوع پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد صرف دُرست اور مُستند معلومات ہی آپ تک پہنچائی جائیں اور ہرگز کسی مبالغہ آرائی سے کام نہ لیا جائے۔ ظاہر ہے کہ یہ کام آسان نہیں ہے کیونکہ سچ کی لگن اور حق کی تلاش و تحقیق میں خاصا وقت صَرف کرنا پڑتا ہے۔ اِسی لئے کئی کتب کا بغور مطالعہ کرنے اور متعلقہ موضوع کے مطابق انٹرنیٹ پر بھی خاصی تحقیق کہنا پڑتی ہے نیز مجھے چونکہ جھوٹ اور لغو تحریرات و خیالات سے ہر ممکن بچنا ہوتا ہے اِس لئے بعض اوقات ایک ویڈیو کی تحقیق اور مکمل تیاری میں ایک ہفتہ سے دس دن تک لگ جاتے ہیں مگر میرا ضمیر بہرحال مطمئن ہوتا ہے کہ جو کچھ عوام کے سامنے پیش کر رہا ہوں وہ میرے علم ، فراست اور ٹھوس تحقیق کے مطابق نہ صرف یہ کہ سو فیصد درست ہے بلکہ عقل کی کسوٹی پر بھی صحیح طور پر پورا اُترتا ہے اور یوں مجھ ناچیز کی رائے میں میری یہ تحقیقی اور معلوماتی ویڈیوز یقیناً عوام کے فائدہ اور علم میں عمدہ اضافہ کا باعث بنتی ہیں لیکن یہ آپکو کس قدر پسند آتی ہیں یا آپ کے علم میں کس حد تک اضافے کا باعث بنتی ہیں اس کا درست اندازہ تو مجھے اُسوقت ہوگا جب آپ میری ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپنی قیمتی رائے سے مجھے نوازیں گے پس خاکسار کی آپ کی مثبت رائے کا منتظر رہے گا۔ شکریہ اِس ویڈیو میں خاکسار نے ایک ماں اور اس کے دو بیٹوں کی دلچسپ اور سبق آموز کہانی بیان کی ہے۔ یہ کہانی ماں اور دو بیٹوں کے پیار اور احترام کی کہانی ہے۔ مجھے قوی اُمید ہے کہ یہ آپ کو پسند آئے گی۔ انشاء اللہ۔ آپ سے ایک درخواست ہے کہ میرے چینل کو ضرور سب سکرائب کیجئے تا کہ آپ کو میری آنے والی عمدہ ، معلوماتی اور تحقیقی ویڈیوز ملتی رہیں۔ نیز جب آپ میرے چینل کو وزٹ کریں گے تو آپ کو مزید دلچسپ تاریخی کہانیاں اردو زبان میں پڑھنے اور سننے کو ملیں گی۔ جنہیں آپ یقیناً پسند فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اِس ویڈیو سے متعلق کوئی بات پوچھنی ہو تو کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں بے حد شکریہ والسلام شہزاد آپ میری درج ذیل معلوماتی ویڈیوز بھی ضرور دیکھئے۔ Watch out my other videos. An Interesting Urdu Story Of Two Real Brothers دو حقیقی بھائیوں کے ترکہ کی دلچسپ تاریخی کہانی /watch/4tXWOd85ND95W An Urdu Story of a Wise King & Clever Thief ذہین بادشاہ اور چالاک چور کی ایک دلچسپ تاریخی کہانی /watch/41O67NOCwzDC6 Time of Hazrat Imam Hussain and Friends of Yazid ظالم یزید کے وقت کی ایک سچی تاریخی کہانی /watch/Ac1vmY2wj4Pwv An Islamic Urdu Story about Haj and Neighbours حج اور پڑوسیوں سے متعلق ایک ایمان افروز کہانی /watch/4fT9Q0Gt4qdt9 An Islamic Urdu Story about Imam Shafi's reply حضرت امام شافعی کے دلچسپ جواب کی تاریخی کہانی کا خدا کی موجودگی سے متعلق دلچسپ جواب /watch/gxCH4ygcNVbcH Urdu Story about the Mercy of a Poor Man & a Hungry Dog ایک غلام کی رحم دلی کی ایمان افروز کہانی /watch/gY-rAn1yxM2yr The Story of Great Warrior Genghis Khan of Mongolia چنگیز خان کی دلچسپ تاریخی کہانی اُردو زبان میں /watch/cZZDhR78eVT8D

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0