المدة الزمنية 1:13

رپورٹ مبین ملک میرپورخاص

بواسطة D News Time
101 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2021/07/12

میرپورخاص شہر کے مین حیدرآباد روڈ پر موجود سینٹ تیری ساہ ہوسپٹل جیسے امریکن ہوسپٹل بھی کہا جاتا ہے کے اندر موجود ہاسپٹل کے ویسٹ کو کو از آیا کرنے کا کوئی بھی معقول انتظام نہیں ہے جس کی وجہ سے یہ لوگ اس کو آگ لگا دیتے ہیں اس کی وجہ سے دھواں اور زہریلی گیس ہیں جو ہوا میں اٹھتی ہیں وہ انسانی زندگی کے لیے انتہائی خطرناک ہے مین حیدرآباد روڈ پر واقع ہونے کی وجہ سے یہ ایک حساس علاقہ ہے جس کے برابر میں موجود اسکول سینٹ مائیکل ہے جس میں بچے زیر تعلیم ہے اور ان کی زندگیوں کو شدید خطرہ ہے ویڈیو میں موجود آپ یہ بھٹیاں دیکھ سکتے ہیں جن سے 24 گھنٹےزہریلی گیس سے اور دھواں ہوا میں جاتا ہے اور انوائرمنٹ والے اس معاملے کو بالکل خاموش ہی ہماری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مہربانی کرکے اس عوامی شو کے اوپر فورا نوٹس لیں . . تحریر روشن علی کٹیان

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0