المدة الزمنية 3:29

Hurf-ul- Alif ( كلمات تبدا بحرف الف (حرف الف سے شروع ہونے والے کلمات)

بواسطة Mualima Narjis Azam
191 مشاهدة
0
11
تم نشره في 2021/04/19

موضوعنا اليوم"حرف الالف مع الكلمات" حرف الف اور اس سے شروع ہونے والے کلمات اس سے پہلے ہم حروف لکھنے کا طریقہ سیکھ چکے ہیں جن کی ویڈیوز ہمارے چینل پر موجود ہیں آج سے ہم حروف کو پڑھنا سیکھیں گے اور اس سے شروع ہونے والے کلمات تاکہ ہمارے پاس الفاظ کا ذخیرہ موجود ہو۔ الفاظ کا ذخیرہ کرنا بےحد ضروری ہے جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لئے جب تک الفاظ نہیں ہونگے آپ جملے نہیں بنا سکتے جب آپکے پاس کلمات کا ذخیرہ ہوگا تو آپ جملے خودبخود بنانا شروع کردینگے. انشاءاللہ ہم اسطرح کی بہت ساری ویڈیوز آپکے لئے لائیں گے۔ اور آجکل اسکولوں میں بھی عربی زبان سکھائی جاتی ہے جس سے ہمارے بچوں کو بھی فائدہ ہوگا ۔انشاء اللہ

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 5