المدة الزمنية 4:3

Masnoon Dua/شیطان کا انسانی نفس کے ساتھ کھلنا/مسنون دعا نمبر3/بیت الخلا،باتھ روم،واش روم آنے جانےدعا

446 مشاهدة
0
6
تم نشره في 2020/05/16

غللاظت کی جگہ شیطان ، جنات اور جادو اثرات کا ٹھکانہ ہوتی ہیں۔ حدیث میں آتا ہے جب انسان بیت الخلا دعا پڑھ کر نہیں جاتا تو شیطان تب تک انسان کے نفس کے ساتھ کھلتا رہتا ہے جب تک وہ بیت الخلا سے اپنی حاجت پوری کر کے باہر نہیں آتا۔ اور جب انسا ن بیت الخلا میں دعا پڑھ کر جاتا ہے تو وہ اللہ کی ضمانت میں آجاتا ہے اور اللہ تعالی تما شیطانوں، جن اور جنی یوں کو چھگر دیتا ہے اور انسان کو ان کے شر سے محفوظ کر دیتا ہے۔۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0