المدة الزمنية 9:15

Vitamin C deficiency. سبزیوں اور پھلوں سے کامیاب علاج.vitamin B ke body par asrat,Benefits Vitamin D

بواسطة HEALTH TIPS 92
329 مشاهدة
0
15
تم نشره في 2019/07/12

#VitaminrC and #vitaminB ke body par #asrat . #vitamin ke #fawaed or #zrae اسلام وعلیکم ہمارے اس چینل پر اسلامی معلومات اور طب نبوی کے مطابق مختلف امراض کا علاج اور امراض خاص اور صحت عامہ اور بیوٹی کے متعلق امختلف امراض کے علاج اور سکن اور بیوٹی کو حاصل کرنے کے لیے کون کون سی کریمیں اور غذائیت کے اعتبار سے کون کون سی غذائیں آپ کے لیے بہتر ہو سکتی ہیں۔غزائیت حاصل کرنے کے مختلف ذرائع اور نہایت آسان طریقے سے مختلف بیماریوں کی دواؤں کو تیار کرنا اور جو بنانے میں نہایت آسان ہو اور فوائد کے لحاظ سے بہت فائدہ مند ہو خاص کر ہمارا یہ چینل ان افراد کے لیے مسیحی پیغام ہے جو مختلف امراض کا شکار ہیں یا وہ خواتین جن کی سکن بہت زیادہ خراب ہے اور وہ مختلف ڈرماٹالوجسٹ کے پاس علاج کروانے سے قاصر ہیں ان کی سکن کو خوبصورت رکھنے کے لئے کچھ بیوٹی ٹیپس جن میں کچھ افراد کی امراض پوشیدہ بھی ہیں اور وہ اپنی امراض کا ذکر ہر طبیب کے سامنے کرنے سے قاصر ہیں کچھ ضعیف العمر افراد اور کچھ آج کل کے ینگ جرنیشن ہمارے بتائے ہوئے علاج اور مختلف نسخہ جات پر عمل کرکے وہ اپنی صحت کاملہ حاصل کر سکتے ہیں . اپنی ازدواجی زندگی کی خوشیاں حاصل کر سکتے ہیں بواسیر کا علاج جریان اور احتلام کا علاج ٹائمنگ کی کمی مردانہ کمزوری اور جراثیم کی کمی جس کی وجہ سے بچوں کی پیدائش نہیں ہوتی قبض کا علاج سوزاک پیٹ میں گیس کا ہو جانا خارش دماغی کمزوری جوڑوں وغیرہ کا درد بھوک کی کمی وغیرہ کا تسلی بخش علاج بتایا جاتا ہے. ہم ان کی خدمت میں مفت مشورہ جات اور بے لوث نسخہ جات بنانے کے طریقہ جات بتاتے رہیں گے آپ ہمارے چینل سے وابستہ رہے ہیں اور ہماری مختلف ویڈیو کو حاصل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کا بٹن بھی دبا دیں تاکہ ہماری ہر آنے والی ویڈیو کی اپڈیٹ آپ تک پہنچتی رہے شکریہ

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2