المدة الزمنية 6:38

| ملازمت ملنے کا شرطیہ عمل | | یہ عمل کرلیں ایسی جگہ جاب ملے گی جہاں گمان نہ ہوگی | |

22 603 مشاهدة
0
700
تم نشره في 2020/08/16

اس کلپ میں مولانا صاحب نے ملازمت ملنے کے لیے اور غائب سی روزی ملنے کا مجرب عمل بتایا ہے۔ یہ وظیفہ ہے یا حی یا قیوم یا ذالجلال والاکرام روزانہ پانچ سو مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اس طرح کی مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں. اور ساتھ میں گھنٹی کا نشان دبائے

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 92