Assalam o alaikum
today lesson is ( هذا مع الضمير المتكلم)
عربی زبان میں کسی بھی چیز کی نسبت اپنی طرف کرنے کے لئے اس لفظ کے ساتھ " ی" کا اضافہ کیا جاتا ہے مثلا "هذا كتاب " یہ کتاب ہے "هذا كتابي" یہ میری کتاب ہے ۔
Learn Arabic & make yours vocabulary strong and easy to speak Arabic language
visit our YouTube channel and & subscribe
like & share this video
👇👇👇
mualima Narjis Azam