المدة الزمنية 13:14

Punjab trxt 8th class urdu book chapter 5 hmary watan ka nishan | ہمارے وطن کا نشاں

بواسطة sabacreates
1 733 مشاهدة
0
24
تم نشره في 2020/08/15

مرکزی خیال:اس نظم کا مرکزی خیال یہ ہے کہ ہمارا ملک پاکستان قیامت تک قائم و دائم رہے ـ ہمارے ملک کا جھنڈا ہمیشہ قائم و دائم رہےـ یہ جھنڈا ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، ہمارے غازیوں کی کرامات اور ہمارے بہادروں کی قوت کا نشان ہے ـ خلاصہ: ہمارے پرچم پر آسمان بھی ناز کرتا ہےـ اسی سے ہماری دھرتی کا ماتھا روشن ہےـ اس جھنڈے پر بنے ہوئے چاند ستارے نے وطن کا ذرہ ذرہ روشن کر دیا ہےـاس پرچم پر بنا ہوا چاند ایک تلوار کی طرح ہے اور ستارہ ہمارے ملک کی اچھی قسمت کی نشاندہی کرتا ہےـ اس نشان سے ساری دنیا لرزتی ہے ـ یہ نشان ان غازیوں کی کرامات کا نشان ہے جن کی تلوار رکنا نہیں جانتی ـ جن کے سینے قرآن کے نور سے روشن تھے اور چہروں پر ایمان کی چمک تھی، جن کے رعب سے صحرا بھی گھبرا جاتا تھا اور پہاڑوں پر بھی کپکپی طاری ہو جاتی تھی ـ اللَّه کرے ہمارا پرچم قیامت تک اسی طرح روشنی بکھیرتا رہے کیونکہ یہ میرے وطن کا نشاں ہےـ

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 4