اسم جمع اور جمع الجمع ۔
اسم جمع : وہ اسم جو صورت میں واحد معلوم ہو لیکن حقیقت میں جمع کا مفہوم ادا کرے، وہ لفظ جس میں جمع کی علامت نہ ہو لیکن جمع کے معنی دے، جیسے: جھنڈ، انجمن، قطار وغیرہ۔
جمع الجمع: جمع کی جمع جیسے وجوہات لوازمات یعنی وجہ کی جمع وجوہ اور وجوہ کی جمع وجوہات، لازمہ کی جمع لوازم، لوازم کی جمع لوازمات۔
#urdu
#urdugrammar
#اردو
#new
#videos
#easy #grammar #learning
#rekhta
الفئة
عرض المزيد
تعليقات - 3
مقاطع الفيديو ذات الصلة على سلیس اردو گرامر | اسم جمع | جمع الجمع | اسم جمع اور جمع الجمع میں فرق: